آنکھ میں شہرِ مدینہ کا اُجالا لے کر
میں چلا آپ کی رحمت کا حوالہ لے کر
معلیٰ
میں چلا آپ کی رحمت کا حوالہ لے کر
آج ممتاز محقق, دانشور, شاعر اور مترجم پرتو روہیلہ کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 23 ستمبر 1933ء – وفات: 29 ستمبر 2016ء) —— اردو کے ممتاز محقق، دانشور، شاعر، مترجم اور غالب کے فارسی مکتوبات کے اردو ترجمے اور اپنے ”دوہے” کے لیے مشہور جناب پرتو روہیلہ کا اصل نام وہ 23 نومبر 1932ء کو […]
آج اردو اور ہندکو کے معروف ادیب اور شاعر سلطان سکون کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 23 نومبر 1932ء ) —— پیدائش اور حالاتِ زندگی —— سلطان محمد نے ادب کی دنیا میں سلطان سکون کے نام سے شہرت پائی جس کے لیے انہوں نے ایک طویل سفر طے کیا ۔ مسلسل جدوجہد کی ، […]
آج نامور شاعر جمیل الدین عالی کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 20 جنوری 1925ء – وفات: 23 نومبر 2015ء) —— جمیل الدین عالی اردو کے مشہور شاعر، سفرنامہ نگار، کالم نگار، ادیب اور کئی مشہور ملی نغموں کے خالق تھے۔ نوابزادہ مرزا جمیل الدین عالی، ہزہائی نس نواب سر امیر الدین احمد خان فرخ مرزا […]
آج پاکستان سے تعلق رکھنے و الے نامور آرکیٹیکٹ، ماہر اسلامی تعمیرات، مؤرخ اور مصنف ڈاکٹر محمد عبد اللہ چغتائی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 23 نومبر 1896ء – وفات: 19 دسمبر 1984ء) —— ڈاکٹر محمد عبد اللہ چغتائی (پیدائش: 23 نومبر، 1896ء – وفات: 19 دسمبر، 1984ء) پاکستان سے تعلق رکھنے و الے […]
آج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر ایم اسلم کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 6 اگست، 1885ء- وفات: 23 نومبر، 1983ء) —— ایم اسلم پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر تھے جو اپنی تاریخی […]
ذکرِ احمد سے اُسے مات ہوئی نعت ہوئی
روز رحمت کے پھول چنتا ہوں
آج اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور محقق مولانا سید سلیمان ندوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 22 نومبر 1884ء – وفات: 22 نومبر 1953ء) —— مولانا سید سلیمان ندوی جہاں ایک بلند پایہ عالم دین ، سیرت نگار،مؤرخ، محقق، ادیب،نقاد، مقرر ، دانشور اورمصنف تھے۔ وہاں آپ ایک بہت عمدہ […]
آج مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 22 نومبر 1918ء – وفات: 20 اپریل 2009ء) —— اردو کی مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر 22 نومبر 1918ء کو ہردوئی کے مقام پر پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد ظفر عمر اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار تسلیم کئے جاتے […]