ہم تو آواز میں آواز ملاتے ہیں میاں
نعت کے شعر کہیں اور سے آتے ہیں میاں رنگ مضموں تو ہے منت کش جبریل کہ ہم سادے کاغذ پہ لکیریں سی بناتے ہیں میاں تم جو چاہو اسے معراج کہو تو کہہ لو میرے آقا تو وہاں سیر کو جاتے ہیں میاں ہم کو پاپوش مقدس کی زیارت ہے بہت ان کے نعلین […]