یاروں میں شان اعلی ہے پائی ابو بکر

کس کس طرح وفا بھی نبھائی ابو بکر کاٹا جو مار نے تو پھر آنسو نکل پڑے سوراخ سے نہ ایڑھی ہٹائی ابو بکر سب کچھ نثار کر دیا آقا کریم پر ہے الفتِ حضور کمائی ابو بکر سرکارِ دو جہاں کی نبوت کو مان کر اسلام کی نوید سنائی ابو بکر ساتھی ہیں غار […]

کمال آپ کی ہمت خدیجۃ الکبریٰ

نثار آپ پہ جنت خدیجۃ الکبریٰ عظیم آپ کی عظمت خدیجۃ الکبریٰ ہیں آپ باعثِ برکت خدیجۃ الکبریٰ ہیں آپ مادرِ امت خدیجۃ الکبریٰ ہیں آپ لائقِ عزت خدیجۃ الکبریٰ ہے پیار میں بھی نہیں مثل آ پ کا کوئی وفا ہے آپ کی عادت خدیجۃ الکبریٰ بڑا ہے فخر محمد کریم آقا کی ہیں […]

ہیں نُورِ چشمِ سیّدِ ابرار فاطمہؓ

جنت کی آپؓ مالک و مختار فاطمہؓ محفل سجائی آپؓ کی دل کے دیار میں پھیلے ہیں میرے چار سُو انوار فاطمہؓ ہیں سب سے بڑھ کے آپؓ ہی اس کائنات میں اک ربّ کے سب خزانوں کی حقدار فاطمہؓ خالق کی بارگاہ میں سجدوں کے واسطے رہتی تھیں آپؓ رات کو بیدار فاطمہؓ مشکل […]

بے مثل مصطفیٰ سے الفت ہے مرتضیٰ کی

سرکارِ دو جہاں سے قربت ہے مرتضیٰ کی حسنین کے ہیں بابا، شوہر بتُول کے ہیں پھر کتنی خوبصورت نسبت ہے مر تضی کی جس کے نبی ہیں مولا ، اس کے علی ہیں مولا اصحاب میں جدا ہیں عظمت ہے مرتضیٰ کی کھولی نہ آنکھ جب تک آئے نہ شاہِ عالم روزِ ازل سے […]

آپ سب سے جدا سیدہ عائشہؓ

جانِ خیر الوریٰ سیدہ عائشہؓ آپ نورِ نگاہِ حبیبِ خدا کیسا رتبہ ملا سیدہ عائشہؓ جلوہ گر جس میں تھے سرورِ انبیا وہ ٹھکانا ملا سیدہ عائشہؓ آپ کی شان لفظوں میں ہو کیا بیاں ہیں وفا ہی وفا سیدہ عائشہؓ ہر گھڑی آپ کے سامنے ہی رہا چہرۂ والضحیٰ سیدہ عائشہؓ آخری وقت تھیں […]

سوئی تیری گود میں زہرا کی آل اے کربلا

ہو گیا ہے تیری قسمت کا کمال اے کربلا بس گئی خوشبو شہیدوں کے لہو کی خاک میں کٹ گئے تجھ پر علی کے نو نہال اے کربلا آتے ہیں کرنے زیارت تیری ارضِ پاک پر لے کے سینوں میں سبھی حزن و ملال اے کر بلا تیرا اک اک ذرہ ذرہ بے شبہ رشکِ […]

مرزا سلامت علی دبیر کا یوم پیدائش

آج عظیم مرثیہ گو شاعر مرزا سلامت علی دبیر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 29 اگست 1803ء – وفات: 6 مارچ 1875ء) —— اردو مرثیہ گو تھے۔ مرزا غلام حسین کے بیٹے تھے۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں والد کے ہمراہ لکھنو منتقل ہوگئے ۔ سولہ برس کی عمر میں علوم […]

شہاب دہلوی کا یوم وفات

آج ممتاز ادیب اور شاعر شہاب دہلوی کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 20 اکتوبر 1922ء – وفات: 29 اگست 1990ء) —— شہاب دہلوی ایک نابغہ روزگار مورخ اور با کمال ادیب تھے جو 20 اکتوبر، 1922ء کو دہلی، میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید مسعود حسن رضوی تھا اور آپ دلی کے […]

بشریٰ رحمٰن کا یوم پیدائش

آج معروف مصنفہ اور ناول نگار بشریٰ رحمٰن کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش:29 اگست 1944ء – وفات:7 فروری 2022ء) —— ڈاکٹر بشریٰ رحمٰن ایک پاکستانی مصنفہ ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں۔ 2007ء میں انہیں صدارتی اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ 17 سے زائد ناول اور سفرنامے ان کے قلم کا شاخسانہ […]

میر محبوب علی خان آصف کا یومِ وفات

آج اردو کو سب سے پہلے اپنی سلطنت کی سرکاری زبان بنانے والے اور نامور شاعر نظام الملک حیدرآباد میر محبوب علی خان آصف جا ششم کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 17 اگست 1866ء – وفات: 29 اگست 1911ء) —— میر محبوب علی خان 1866ء میں پیدا ہوئے۔۔ انہیں 1869ء میں مکمل اختیارات کے ساتھ […]