شوکت تھانوی کا یوم وفات

آج اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی کا یوم وفات ہے (2 فروری 1904ء – 4 مئی، 1963ء) —— پاکستان کے اردو کے نامور مزاح نگار‘ شاعر اور صحافی جناب شوکت تھانوی کی تاریخ پیدائش 2 فروری 1904ء ہے۔ جناب شوکت تھانوی کا اصل نام محمد عمر تھا اور وہ […]

الفت حبیبِ پاک کی دل میں بسائیں گے

در پر یقین ہے ہمیں آقا بلائیں گے ہم ہیں غلام اُن کے جو جانیں دلوں کا حال اب حالِ دل کسی کو نہ اپنا سنائیں گے” بخشش بجز شفاعتِ خیر البشر ملے نہ شیخ کوثر کا جام بھی وہاں آقا پلائیں گے قربِ حبیبِ پاک میں مل جائے گا سکون رنج و الم زمانے […]

ناموسِ مصطفیٰ پہ سبھی کچھ نثار ہے

آقا پہ مٹنے والوں کا مشکل شمار ہے ’’میرے وجود میں ترے خوں کا فشار ہے‘‘ مدّت سے تیری دید کو دل بے قرار ہے دیدار ہو گا قبر میں محبوب پاک کا آئے گا کب وہ وقت یہی انتظار ہے کتنے برس ہوئے کہ چھوا تھا ایک بار جالی کے ان کی لمس کا […]

ہو اذن حضوری کا دعا مانگ رہے ہیں

آقا ترے قدموں میں جگہ مانگ رہے ہیں درکار ہمیں کچھ نہیں اسبابِ زمانہ بس شہرِ مدینہ کی ہوا مانگ رہے ہیں مالک ترے محبوب کی کرپائیں ثنا ہم وہ ذوق و تمنائے رضاؔ مانگ رہے ہیں پوچھو نہ سوالی ہیں جو محبوبِ خدا کے وہ جانتے ہیں کون ہیں کیا مانگ رہے ہیں ظلمت […]

حمیرا جمیل کا یومِ پیدائش

آج معروف پاکستانی مصنفہ، افسانہ نگار، کالم نگار اور ماہر تعلیم محترمہ حمیرا جمیل صاحبہ کا یومِ پیدائش ہے ۔ ( پیدائش: 3 مئی 1996ء ) —— حمیرا جمیل پاکستانی مصنفہ، افسانہ نگار، کالم نگار اور ماہر تعلیم ہیں۔ کلام اقبال اردو (مطالب و شرح) لکھنے والی پہلی خاتون مصنفہ ہیں۔ —— ولادت —— حمیرا […]

ڈپٹی نذیر احمد کا یومِ وفات

آج اردو ادب کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نذیر احمد دھلوی کا یومِ پیدائش ھے (پیدائش: 6 دسمبر 1836ء – وفات: 3 مئی 1912ء) —— مولوی نذیر احمد جو کہ ڈپٹی نذیر احمد کے قلمی نام سے جانے جاتے ھیں 06 دسمبر 1836ء ( یا 1931 ء) کو اترپردیش کے ضلع بجنورکی تحصیل نگینہ کے […]

ملتی ہے دلوں کو بھی جلا اور طرح کی

ہوتی ہے غلاموں پہ عطا اور طرح کی جب سامنے آنکھوں کے ہو وہ گنبدِ خضریٰ ہوتی ہے وہاں حمد و ثنا اور طرح کی ہو جاتا ہے اس در پہ ہر اک دکھ کا مداوا ملتی ہے مریضوں کو غذا اور طرح کی آتا ہے بلاوا درِ محبوب سے جن کو کیوں ہو نہ […]

مال و زر ہیرے جواہر اور نہ ہی فوجِ کثیر

خلقِ عالی سے عالم کیا آقا نے اسیر میرے آقا کا تو سایہ تک نہیں ثانی کہاں کیسے ممکن ہے ہو دنیا میں کوئی اُن کی نظیر مالک ارض و سما جن کی ثنا خوانی کرے مدح کر پائے گا کیا ان کی مرا قلبِ حقیر آگ پر جلتا رہا لیتا رہا نامِ حبیب کوئی […]

پکاریں جہاں پر وہاں ہیں محمد

سکونِ دلِ مومناں ہیں محمد ستائیں الم کیا زمانے کے ان کو کہ جن پر ہوئے مہرباں ہیں محمد سجے بزمِ میلاد آقا جہاں پر غلاموں کے واں درمیاں ہیں محمد مٹانے کو تیرہ شبی اس جہاں کی لیے نورِ رحمت یہاں ہیں محمد چلا تھام کر دل میں سوئے مدینہ وہیں وارثیؔ پاسباں ہیں […]

جو بھی آقا کے در پہ جائے گا

خالی دامن کبھی نہ آئے گا عشق کرتا ہے تو بلالیؓ کر عظمتیں دو جہاں کی پائے گا صدقِ صدیقؓ کی مثال کوئی اب زمانے کہاں سے لائے گا عمرؓ فاروق کا زمانے میں عدل کوئی بھی کر نہ پائے گا شہرہ عثمانؓ کی سخاوت کا چاہِ عثماں ہمیں بتائے گا نام مولٰی علیؓ کا […]