احسان الہٰی ظہیر کا یوم وفات

آج معروف عالم دین احسان الہٰی ظہیر کا یوم وفات ہے (ولادت: 31 مئی 1945ء – وفات: 30 مارچ 1987ء) —— احسان الہٰی ظہیر بن حاجی ظہور الہی ظہیر 31 مئی 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم حفظِ قرآن سے لے کردرسِ نظامیہ اور عالم فاضل تک جامعہ اسلامیہ گوجرانوالہ اور جامعہ […]

عالمی طرحی مشاعرہ نعت آشنا

عالمی طرحی مشاعرہ نعت آشنا( حسان بن ثابت ایوارڈ یافتہ کلام) —— صنعت مرصعہ:( بہ اعتبارِ حروفِ تہجی) تعداد اشعار 47 —— الف اللہ نے عزت یوں بڑھائی ترے در کی قرآں میں قسم اس نے ہے کھائی ترے در کی اولاد سے پہلے مجھے ماں باپ سے پہلے مقصود ہے سرکار بھلائی ترے در […]

اہلِ طائف نے اگرچہ انہیں مارے پتھر

مانگی آقا نے دعا چھاتی پہ رکھے پتھر مکہ والوں نے کہا ان کو امین و صادق ان کے اخلاق کی تاثیر پگھلے پتھر ان کی گویائی کا اک ادنی سا اعجاز ہے یہ اذن مولا نے دیا ہاتھ میں بولے پتھر حجرِ اسود نے لیے دستِ کرم کے بوسے اس لیے چومتے ہیں چومنے […]

ان کے ہوئے تو کوئی مصیبت نہیں رہی

اہلِ ستم کی کوئی شرارت نہیں رہی بیمار نے درود جو لب پر سجا لیا اب درد کیا؟ سرے سے جراحت نہیں رہی میرے کریم آپ کے طیبہ کو دیکھ کر کچھ اور دیکھ لینے کی چاہت نہیں رہی اپنے رسولِ پاک کی جب دید ہو گئی من میں کسی کی کوئی بھی صورت نہیں […]

ہوتا گیا کرم بھی مدینے کی راہ میں

آئی تھی جب حضور کی الفت نگاہ میں نعتِ نبی کے باب میں لازم ہے احتیاط پاسِ ادب ہو سرورِ عالم پناہ میں دامن کو میرے آپ نے رحمت سے بھر دیا میں خالی ہاتھ آیا تھا اس بارگاہ میں محشر میں سر پہ میرے شفاعت کی ہو ردا اعمال خیر کے نہیں لوحِ سیاہ […]

لے کر نبی کا نام جہاں میں سنور گیا

یوں سیرتِ نبی پہ عمل سے نکھر گیا ساری حیات نُور کے سانچے میں ڈھل گئی جب اسم ِ مصطفےٰ مرے دل میں اتر گیا اپنے نبی سے جس کو محبّت نہ ہو سکی ایمان اس کے پاس سے ہو کر گزر گیا خالی کوئی نہ آپ کے دربار سے رہا دامن یہاں سے بھر […]

لطف ملتا ہے فضائے نعت میں

محو رہتا ہوں ولائے نعت میں آرزو یہ جگمگائے نعت میں زندگانی بیت جائے نعت میں رنج و غم کا جب کبھی ٹوٹا پہاڑ چین آ کر ہم نے پائے نعت میں دوسرے منصب کی حاجت ہی نہیں دل سے شامل ہوں گدائے نعت میں ہو گیا شاداب گلزارِ خیال گل ثنا کے جب لگائے […]

مرے گمان سے ارفع ہے مصطفیٰ کا مقام

زہے نصیب کہ حاصل ہوا ثنا کا مقام وسیلہ جب بھی دیا ہے شفیعِ محشر کا چمک اٹھا ہے اسی وقت مدعا کا مقام مقامِ قرب میں رب سے ملا ہے کیا ان کو بتاتا کیا کہ رہا بے خبر دنی کا مقام کہاں غلام کہاں آپ کی ثنا آقا کہاں یہ اوج کہاں فکرِ […]

نہیں ہے جز محمد کے سہارا

مدد پہنچی ہے جب ان کو پکارا مدینے میں بلا لیں پھر سے آقا نہیں ہوتا یہاں اب تو گزارا کرے کوئی جو توہینِ رسالت غلاموں کو بھلا کب ہے گوارا یہی آئے دعا میرے لبوں پر کبھی خوابوں میں ہو ان کا نظارا فلک کے چاند اور سورج نے مانا کیا ان کی طرف […]