انشاء اللہ خان انشاء کا یوم وفات
آج معروف کلاسیکل شاعر انشاء اللہ خان انشاء کا یوم وفات ہے (پیدائش: دسمبر 1752ء— وفات: 19 مئی 1817ء) —— سید انشاء اللہ خان انشاء میر ماشااللہ خان کے بیٹے تھے۔ جو ایک ماہر طبیب تھے۔ ان کے بزرگ نجف اشرف کے رہنے والے تھے۔ انشاء کے دادا سید نوراللہ خاں نجف میں طبابت کرتے […]