کیا رُخِ سیدِ ابرار ہے اللہ اللہ

ہر طرف جلوۂ دیدار ہے اللہ اللہ جب سے نرگس کو نظر آئی ہے وہ چشمِ سیاہ جوشِ آشوب سے بیمار ہے اللہ اللہ خاک پاک قدمِ پاکِ رسولِ عربی سرمۂ دیدۂ بیدار ہے اللہ اللہ کیوں نہ خلد میں مسجودِ ملائک آدم عاشقِ احمدِ مختار ہے اللہ اللہ گر جز لیں وہ تو ہر […]

فانی ہوا میں عشقِ رسالت مآب میں

گم ہو کے روزِ حشر نہ آیا حساب میں کیونکر چھپائیں منہ کو وہ کُن کی نقاب میں کرتی ہے رخنہ حسن کی شوخی حجاب میں احمد کہوں ادب سے انہیں یا کچھ اور ہی ڈالا ہے مجھ کو دل نے عجب اضطراب میں آتا ہے ان کے دیکھنے والوں کو غش پہ غش ہر […]

اپنے آپ سے مل کر بھول گیا انسان

وہ تو خود ہی اس دھرتی کا ہے مہمان قدم قدم پر وحشت کا بھی قبضہ ہے کتنے مار کے پھینکتے جاؤ گے شیطان پر رونق ہے دھرتی کا اک اک چپہ آج تلک ہے لیکن میرا گھر ویران ہجر کے صدمے شاید اب برداشت نہ ہوں چھوڑ کے جانے والے تھوڑا کرنا دھیان طاہر […]

اب ایسے شخص کو کوئی کہہ کر بھی کیا کہے

جس نے وفا کیے نہیں، پر وعدے خوب تھے اے رب ذوالجلال! سماعت بھی چھین لے سن سن کے جھوٹ لوگوں کے، الفاظ چل بسے غم کے، اذیتوں کے تھے، یا تھے وہ ہجر کے صد شکر ہم نے کاٹے ہیں،مشکل تھے مرحلے زندہ دلان شہر تھے کل جن سے منسلک افسوس ہائے وہ بھی […]

آج کیسے کرم یہ پھوٹے ہیں

کہہ دیا اس نے ”آپ جھوٹے ہیں “ میں نے بچپن میں خواب دیکھے تھے میرے پچپن میں خواب ٹوٹے ہیں ہاتھ، ہاتھوں میں اب نہ آئیں گے ہاتھ ہاتھوں سے ایسے چھوٹے ہیں گلستاں کا گماں گزرتا ہے جس ہتھیلی پہ پھول بوٹے ہیں اب نہ ہو گا مداوا ساری عمر ہم عیقدت میں […]

تماشا ختم ہوا اے تماشا گر خاموش

کہ موت سامنے ہے اب تو میرے ڈر خاموش فلک کے چاند اترنا ہے، تو اتر خاموش کہ میرا صحن ہے خاموش، میرا گھر خاموش یہاں پہ کوئی بھی سچ سن کے رہ نہیں سکتا اے میرے ہونٹو! رہو چپ، مرے ہنر! خاموش کہ ناخدا کو دلاؤ نہ اس طرح سے طیش الٹ نہ جائے […]

دیے ساقی نے مجھ کو چند جام آہستہ آہستہ

ہوا یہ دور مے آخر تمام آہستہ آہستہ کرے گر کوئی یوسف ہو کے زنداں میں شکیبائی عزیز مصر ہو اس کا غلام آہستہ آہستہ ادب سے سر جھکا کر قاصد اس کے روبرو جانا نہایت شوق سے کہنا پیام آہستہ آہستہ ترقی ہوتی جاتی ہے اگر واقف نہ ہو سالک چلے منزل تو پاتا […]

عزیز الحسن مجذوب کا یومِ پیدائش

آج شاعر جذب و حقیقی عشق خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 12 جون 1884ء – وفات: 17 اگست 1944ء) —— نام خواجہ عزیز الحسن غوری، تخلص مجذوب۔ تاریخی نام مرغوب احمد۔ ۱۲؍جون ۱۸۸۴ء کو ادرئی ، ضلع جالوں (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ تربیت خالص دینی اور مشرقی طرز پر ہوئی۔ […]

کیا بتلائیں بعد کسی کے آنکھوں میں کیا کیا رکھا ہے

ساری عمر نبھانا ہے جو ایسا وعدہ رکھا ہے اس کی آنکھ نے خوابوں کی تعبیریں ایسے ڈھونڈیں تھیں جیسے لوحِ حیات پہ اک کاغز کورا سا رکھا ہے چشمِ کشائی کا لمحہ تو ایسا نازک لمحہ تھا ہر سائل کے ہاتھوں پر اپنا ہی کاسہ رکھا ہے رنگ و نور کی یہ محفل تو […]