محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کا یومِ وفات

آج معروف اہل حدیث عالم دین، کارکن تحریک پاکستان محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 1874ء – وفات: 12جنوری 1956ء) —— علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی اہل حدیث عالم دین، کارکن تحریک پاکستان تھے۔ میر سیالکوٹی آل انڈیا مسلم لیگ کے رکن تھے۔ آپ کو ابراہیم میر سیالکوٹی کے نام سے […]

احمد فراز کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر احمد فراز کا یومِ پیدائش ہے ۔ ( یوم پیدائش 12 جنوری 1931ء – یوم وفات 25 اگست 2008ء) —— احمد فراز کوہاٹ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ ‘ تھا۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران […]

اخلاق احمد دہلوی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب ، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر اخلاق احمد دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) —— اخلاق احمد دہلوی (پیدائش: 12 جنوری، 1919ء – وفات: 20 مارچ، 1992ء) اردو زبان کے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر تھے۔ اخلاق احمد دہلوی […]

ہم اہلِ عشق ہیں ، صدیوں کو چمکاتے رہیں گے

ہم آتے ہی رہے ہیں اور ہم آتے رہیں گے یہ آنسو: ان گنت قرنوں کے ماتھے کا پسینہ یہ وحشت: بے شمار ادوار کے غم کا خزینہ یہ لامحدود اذیّت ، یہ زمانوں کے کچوکے مگر ہم عشق والے ہیں، خدا بھی کیسے روکے ؟ خدا سے لڑ جھگڑ کے بھی اُسے بھاتے رہیں […]

مجھے تمغۂ حُسنِ دیوانگی دو

مجھے تمغۂ حُسنِ دیوانگی دو کہ میں نے سہی ہے دل و جاں پہ دونوں جہانوں کی وحشت نفس در نفس در نفس وہ اذّیت کہ جس سے اُبل آئیں یزداں کی آنکھیں اذیّت کہ جس سے مرے روزوشب سے نچڑنے لگا ہے شفق رنگ لاوا شفق رنگ لاوا جو میرا لہو ہے لہو جو […]

فروغ فرخ زاد کے نام

!فروغ وہ تجھ سے ڈر گئے تھے !فروغ تُو سر بسر جنُوں تھی سو عقل و دانش کے دیوتا تجھ سے ڈر گئے تھے اندھیر نگری کے حکمرانوں کو تیری آنکھوں کی روشنی میں دکھائی دیتی تھی موت اپنی ازل کے اندھوں کو تیرے ماتھے کے چاند سے خوف آرہا تھا ترے سخن میں وہ […]

ملالہ یُوسف زئی کے نام

ایک اُمید پسِ دیدہء تر زندہ ہے فاختہ خُون میں لت پت ہے، مگر زندہ ہے ورنہ گُل چیں سبھی کلیوں کو مسل ڈالے گا غیرتِ اہلِ چمن ! جاگ، اگر زندہ ہے ریزہ ریزہ ہیں مرے آئنہ خانے لیکن مُطمئن ہوں کہ مرا دستِ ہُنر زندہ ہے سانحہ یہ ہے میرا رختِ سفر لُوٹا […]

ڈھول کی تھاپ پر کہی گئی ایک نظم

سُن اے اَن دیکھی سانولی! تری آس مجھے ترسائے مری رُوح کے سُونے صحن میں ترا سایہ سا لہرائے ترے ہونٹ سُریلی بانسری ، ترے نیناں مست غزال تری سانسوں کی مہکار سے مرا حال ہوا بے حال کچھ دُھوپ ہے اور کچھ چھاوٗں ہے ترا گھٹتا بڑھتا پیار انکار میں کچھ اقرار ہے ، […]

قلی قطب شاہ کا یومِ وفات

آج اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر قلی قطب شاہ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 4 اپریل 1566ء – وفات: 11 جنوری 1611ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش اور وفات کتاب محمد قلی قطب شاہ کی جیون کہانی سے لی گئی ہے جسے وقار خلیل نے 1958 ء میں مرتب کیا —— دکن میں سلطنت […]