جواد شیخ کا یوم پیدائش

آج معروف نوجوان شاعر جواد شیخ کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 26 مئی 1985ء ) —— جواد شیخ اردو غزل کا ایک اہم نام ہیں ۔ بھلوال ، ضلع سرگودھا سے تعلق ہے ۔ تیرہ برس اوسلو (ناروے) اور پرتگال میں گزارے۔ 1997 میں شاعری کا آغاز ہوا جبکہ باقاعدہ آغاز 2002 سے کیا ۔ […]

مظہر کلیم ایم اے کا یوم وفات

آج عمران سیریز کے سینکڑوں ناول لکھنے والے مظہر کلیم ایم اے کا یوم وفات ہے (پیدائش:22 جولائی 1942ء – وفات: 26 مئی 2018ء) —— مظہر کلیم ملتان پاکستان کے کامیاب قانون دان اور ناول نگار جو پاکستانی مصنف ابن صفی کی تخلیق کردہ عالمی شہرت یافتہ عمران سیریز اور جاسوسی دنیا (فریدی حمید سیریز) […]

داغ دہلوی کا یوم پیدائش

آج دنیا کے مشہور ترین شاعر ، بلبلِ ہندوستان ، فصیح الملک ناظم یار جنگ بہادر نواب میرزا خان داغ دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 مئی 1831ء – وفات: 17 مارچ 1905ء) —— نواب مرزا خاں اور تخلص داغ تھا۔ 25 مئی 1831ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ابھی چھ سال ہی کے […]

میر محمد سومرو کا یومِ وفات

آج اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن، عالم دین، محقق، معلم اور سوانح نگار میر محمد سومرو کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 3 جون 1946ء – وفات: 24 مئی 2021ء) —— پروفیسر میر محمد سومرو تخلص مقبول سندھ سے تعلق رکھنے والے اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، […]

منور لکھنوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر منور لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 8 جولائی 1897ء— وفات: 24 مئی 1970ء) —— منور لکھنؤی 8 جولائی 1897ء کو آبائی مکان محلہ نوبستہ، لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام بشیشور پرشاد تھا۔ قوم کے سکسینہ کائیستھ تھے۔منور کے ایک بڑے بھائی بابو رام شنکرپرشاد بھی تھے۔ وہ بھی خاندانی روایات […]

نظم طبا طبائی کا یوم وفات

آج نامور شاعر نظم طبا طبائی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 29 نومبر 1852ء – وفات: 23 مئی 1933ء) —— جناب نظم طبا طبائی کی عظیم المرتبت اور بھاری بھر کم شخصیت دنیائے ادب اور خاص کر اہل حیدرآباد کیلئے محتاج تعارف نہیں ہے ۔ یہ وہ صاحب قلم ہیں جنہوں نے اردو کو نہایت […]

م حسن لطیفی کا یوم وفات

آج معروف شاعر م حسن لطیفی کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 11 دسمبر، 1905ء – وفات: 23 مئی، 1959ء) —— سوانح حیات —— کوائف —— نام : محمد حسن قلمی نام : م حسن لطیفی والد کا نام : میاں محمد شاہ تاریخِ پیدائش : 11 دسمبر، 1905ء مقامِ پیدائش : لدھیانہ مذہب : […]

رالف رسل کا یومِ پیدائش

آج اردو کے بے لوث خدمت گزار ممتاز اسکالر معروف مستشرق اور برطانیہ کے بابائے اُردو پروفیسر رالف رسل کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 21 مئی 1918ء – وفات: 14 ستمبر 2008ء) —— برطانیہ میں بابائے اردو کہلانے والے اردو زبان کے استاد رالف رسل 21 مئی، 1918ء کو لندن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ رالف […]

مینا نقوی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعرہ ڈاکٹر مینا نقوی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 20 مئی 1953ء – وفات: 15 نومبر 2020ء) —— یہ عورتوں میں طوائف تو ڈھونڈ لیتی ہیں طوائفوں میں انہیں عورتیں نہیں ملتیں —— مینا نقوی کا اصل نام منیر ذہرہ تھا, آپ 20 مئ 1955 کو نگینہ میں پیدا ہوئیں آپ کے والد […]

حفیظ بنارسی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر حفیظ بنارسی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 20 مئی 1933ء – وفات: 16 جون 2008ء) —— مختصر سوانح —— حفیظ بنارسی 20 مئی 1933 ء کو بنارس ، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام الحاج قاری عبد القیوم اور والدہ کا نام محترمہ رقیہ بی بی تھا ۔ […]