مجروح سلطانپوری کا یوم وفات

آج فلمی نغمہ نگار اور شاعر مجروح سلطانپوری کا یوم وفات ہے —— (17 جون 1920ء – 24 مئی 2000ء) —— سوانحی خاکہ از خلیق انجم —— ایک دفعہ میں نے مجروح صاحب سے ان کا سن ولادت دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ یقین کے ساتھ تو کچھ نہیں کہہ سکتے، لیکن […]

مولانا احمد علی لاہوری کا یوم پیدائش

آج مشہور عالم دین اور مفسر قرآن مولانا احمد علی لاہوری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 24 مئی 1887ء وفات: 23 فروری 1962ء) —— مولانا احمد علی لاہوری گوجرانوالہ کے ٹاؤن گکھڑ منڈی کے نزدیک قصبہ جلال میں 24 مئی 1887ء بمطابق 2 رمضان المبارک 1304 ہجری کو پیدا ہوئے۔ —— ولی کامل مولانا احمد […]

دلشاد کلانچوی کا یومِ پیدائش

آج اردو اور سرائیکی زبان کے نامور محقق ، نقاد ، شاعر اور مترجم پروفیسر دلشاد کلانچوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 24 مئی، 1915ء – وفات: 16 فروری، 1997ء) —— خاندان پس منظر و پیدائش —— دلشاد کلانچوی کا سلسلہ نسب حضرت علی بن ابی طالب کی غیر فاطمی اولاد سے جا ملتا […]

نیاز فتح پوری کا یوم وفات

آج ادبی جریدے نگار کے مدیر، شاعر، نقاد، مترجم اور افسانہ نگار نیاز فتح پوری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 28 دسمبر، 1884ء- وفات: 24 مئی، 1966ء) —— ’’اُن (نیاز فتح پوری) کی ذات کے احاطہ میں اتنے خلّاقی کے شہر آباد ہیں، اتنے شعور کے لشکر پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں اور رامش و رنگ […]

شاہد احمد دہلوی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے صاحب طرز ادیب، ساقی کے مدیر اور ماہر موسیقی جناب شاہد احمد دہلوی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 22 مئی 1906ء — وفات: 27 مئی 1967ء) —— اردو کے صاحب طرز ادیب، ساقی کے مدیر اور ماہر موسیقی جناب شاہد احمد دہلوی 22 مئی 1906ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ان کا تعلق […]

مولوی اسلم کا یومِ وفات

آج نامور انقلابی شاعر مولوی اسلم کا یومِ وفات ہے (وفات: 21 مئی 2019ء) —— مرحوم کا مختصر سوانحی خاکہ از طارق کلیم: نام محمد اسلم وڑائچ معروف نام مولوی اسلم ۔ وجہ شہرت شاعری۔ پچھلی صدی کے اوائل میں بزرگ گجرات سے نقل مکانی کرکے سرگودھا کے چک 95 جنوبی آ گئے۔ یہیں پیدائش […]

سید خورشید علی ضیاء ​کا یومِ پیدائش

آج معروف کلاسیکل شاعر سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری ​کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 1919ء – وفات: 2001ء) —— سید خورشید علی ضیاء عزیزی کے والد کا نام سید محمود علی ابن شمس الدین تھا ۔ آپ 1919ء میں دائرہ کھنڈیلہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ اپنے دونوں بھائیوں سید ارشاد الدین اور […]

نریش کمار شاد کا یوم وفات

آج اردو غزل ‘ رباعی اور قطعہ میں ایک معروف نام نریش کمار شاد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 11 دسمبر 1927ء— وفات: 21 مئی 1969ء) —— نریش کمار شاد 11 دسمبر 1927ء کو مشرقی پنجاب کے ایک گاؤں یحییٰ پور، ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ دلّی چلے گئے۔ […]

انشاء اللہ خان انشاء کا یوم وفات

آج معروف کلاسیکل شاعر انشاء اللہ خان انشاء کا یوم وفات ہے (پیدائش: دسمبر 1752ء— وفات: 19 مئی 1817ء) —— سید انشاء اللہ خان انشاء میر ماشااللہ خان کے بیٹے تھے۔ جو ایک ماہر طبیب تھے۔ ان کے بزرگ نجف اشرف کے رہنے والے تھے۔ انشاء کے دادا سید نوراللہ خاں نجف میں طبابت کرتے […]

نسیم حجازی کا یوم پیدائش

آج معروف تاریخی ناول نگار نسیم حجازی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 19 مئی 1914ء – وفات: 2 مارچ 1996ء) —— نسیم حجازی کی ناول نگاری از راحیل قریشی —— نسیم حجازی کے قلمی نام سے شریف حسین نے اُردو ناول میں نئی جہت کو متعارف کرایا۔ نسیم حجازی (شریف حسین) پنجاب کے ضلع گرداسپور […]