نظر جمالِ رُخ نبی پر جمی ہوئی ہے جمی رہے گی
ہمارے دل میں نبی کی الفت بسی ہوئی ہے بسی رہے گی ہمیں یقین ہے کہ کام اپنے بنیں گے آخر کرم سے ان کے رسول اکرم سے لو ہماری لو لگی ہوئی ہے لگی رہے گی وہی ہے ملجا وہی ہے ماویٰ یہ بات کہتے ہیں ہم بدعویٰ یہ اک حقیقت ہے لوحِ دل […]