سلطانہ مہر کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ، افسانہ نگار، تذکرہ نگار ، ناول نگار اور صحافی سلطانہ مہر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 6 اپریل 1938ء) —— سلطانہ مہر کے نام سے شہرت پانے والی شاعرہ اور صحافی کا خاندانی نام فاطمہ ہے۔ 6 اپریل، 1938ء کو بمبئی کے ایک میمن گھرانے میں جنم لیا۔ ان کے والد کا […]

غلام الثقلین نقوی کا یوم وفات

آج معروف افسانہ نگار اور ناول نگار غلام الثقلین نقوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 مارچ، 1922ء- وفات: 6 اپریل، 2002ء) —— غلام الثقلین نقوی 12 مارچ، 1922ء کو چوکی ہنڈن، نوشہرہ، ریاست جموں و کشمیر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مرے کالج سیالکوٹ سے گریجویشن، سینٹرل کالج لاہورسے بی ٹی کی ڈگریاں حاصل […]

سفرنامہٴ حج

سرگذشتِ مختصر ہے حجِ بیت اللہ کی یعنی رودادِ سفر ہے حجِ بیت اللہ کی سایہ افگن ہو گئی جب مجھ پہ شامِ زندگی آرزوئے حجِ بیت اللہ دل میں جاگ اٹھی اپنے خالق سے دعا جو روز و شب رہتا تھا میں سننے والا ہے جو سب کی اس سے بس کہتا تھا میں […]

یا ایّھَُا النّبی وَ یا ایّھَُا الرّسول

کرتا ہوں پیش نعت کے خدمت میں چند پھول تجھ پر ہی منتہی ہے نبوت کا کارِ طول اللہ کی طرف سے ہے تو آخری رسول محبوبِ کبریا ہے تو اے والدِ بتولؓ تیرے دعا قبول تری بد دعا قبول سکھلا دیے بشر کو سب آدابِ زندگی بتلا دیے ہیں دینِ ہدیٰ کے اسے اصول […]

ٹینکوں کی جنگ بر محاذِ سیالکوٹ 1965ء

آتی ہے جب بھی اے ندیم موجِ صبائے سیالکوٹ آتی ہے مجھ کو بالیقیں بوئے وفائے سیالکوٹ یاد ہے وہ شب سیاہ اور وہ عالمِ سکوت آئے تھے جب مثالِ دزد مادرِ ہند کے سپوت دشمنِ دیں وہ کینہ توز آئے وہاں تھے بہرِ جنگ دل میں لئے ہوئے لعیں فتحِ مبیں کی اک امنگ […]

ثنائے پاکِ ختم المرسلیں گو امرِ مشکل ہے

مگر مشکل مری یہ ہے کہ دل اس پر ہی مائل ہے تو ہے مسند نشینِ فرش لیکن عرش منزل ہے بایں پہلو کہاں کوئی ترے مدِ مقابل ہے زمانہ کے لئے روشن چراغِ راہ و منزل ہے کہ جس کی رہنمائی تا قیامت سب کو حاصل ہے تمہارا دین ہی واللہ اپنانے کے قابل […]

ہے کم جتنا بھی نازاں اس پہ ہو امت محمد کی

ہے فضلِ خاصِ رب العٰلمیں بعثت محمد کی جمال و حسن کا پیکر کمالِ خلق کا مظہر خوشا وہ صورتِ انور زہے سیرت محمد کی کلوخ اندازی اہل ستم طائف کی گلیوں میں رقم کیا کیجئے ناگفتہ بہ حالت محمد کی لبِ پاکیزہ سے نکلی نہ کوئی بد دعا پھر بھی زہے صبر و عزیمت […]

غلام رسول مہر کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور ادیب اور نقاد مولانا غلام رسول مہر کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 13 اپریل 1895ء – وفات: 16 نومبر 1971ء) —— مولانا غلام رسول مہر 4؍ اپریل 1895ء کو پھول پور میں پیدا ہوئے۔ یہ جالندھر سے قریب ایک گاؤں ہے۔ ابتدائی تعلیم یہیں ہوئی۔ پھر جالندھر مشن ہائی اسکول سے […]

مرزا ادیب کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور افسانہ و ڈرامہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے ادب لطیف کے سابق مدیر مرزا ادیب کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: 4 اپریل 1914ء— وفات: 31 جولائی 1999ء) —— اردو کے نامور افسانہ و ڈرامہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے ادب لطیف کے سابق مدیر مرزا ادیب کا اصل نام دلاور […]

قلی قطب شاہ کا یومِ پیدائش

آج اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر قلی قطب شاہ کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 4 اپریل 1566ء – وفات: 11 جنوری 1611ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش اور وفات کتاب محمد قلی قطب شاہ کی جیون کہانی سے لی گئی ہے جسے وقار خلیل نے 1958 ء میں مرتب کیا —— دکن میں سلطنت […]