فہیم شناس کاظمی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر مترجم اور کالم نگار فہیم شناس کاظمی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 مئی، 1965ء) —— فہیم شناس کاظمی 11 مئی، 1965ء کو ضلع نوابشاہ، صوبہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید فہیم اقبال ہے لیکن ادبی دنیا میں فہیم شناس کے نام سے معروف ہیں۔ ان کا تعلق […]

مجید امجد کا یوم وفات

آج معروف شاعر مجید امجد کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 29 جون 1914ء- وفات: 11 مئی 1974ء) —— 29 مجید امجد جون، 1914ء کو (جھنگ) میں پیدا ہوئے۔والد کا نام علی محمد تھا۔ مجید کے والد نے جب عقد ثانی کیا تو ان کی والدہ ان کو لے کر ننھیال آگئیں. ان کے نانا میاں […]

اشرف صبوحی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز ادیب اشرف صبوحی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 مئی، 1905ء- وفات: 22 اپریل، 1990ء) —— اشرف صبوحی ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے خانوادے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے نامور ادیب، صحافی، افسانہ نگار اور مترجم تھے جو اپنی تصنیف "دلی کی چند عجیب ہستیاں” کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت […]

آج پھر سے دلِ مرحوم کو محسوس ہوا

ایک جھونکا سا کوئی تازہ ہوا کا جیسے مہرباں ہو کے جھلستے ہوئے تن پر اترا سایہِ ابر ، کہ سایہ ہو ہُما کا جیسے نرم لہجے میں مرے نام کی سرگوشی سی زیرِ لب ورد ، عقیدت سے دعا کا جیسے ہاتھ جیسے کوئی رخسار کو سہلاتا ہو دل نے محسوس کیا لمس بقا […]

کیفی اعظمی کا یومِ وفات

آج اردو کے معروف اور مقبول شاعر کیفی اعظمی کا یومِ وفات ہے (ولادت 14 جنوری، 1919ء، وفات 10 مئی، 2002ء) —— کیفی اعظمی کا اصل نام اطہر حسین رضوی تھا اور وہ 14 جنوری 1919ء کو اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے تھے ۔ کیفی اعظمی نے اپنی پہلی نظم 11 […]

عنایت علی خان کا یومِ پیدائش

آج معروف مزاحیہ شاعر پروفیسر عنایت علی خان کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 10 مئی 1935ء – وفات: 26 جولائی 2020ء) —— پروفیسر عنایت علی خان 10 مئی 1935ء میں ریاست ٹونک میں پیدا ہوئے۔ نومبر 1948ء میں ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور حیدرآباد ، سندھ میں مقیم ہوئے۔ گورنمنٹ اسکول، حیدرآباد سے میٹرک […]

اطہر شاہ خان جیدی کا یوم وفات

معروف اداکار، مزاحیہ و سنجیدہ شاعر، ڈرامہ نویس اطہر شاہ خان جیدی کا یوم وفات ہے (ولادت: یکم جنوری، 1943ء – وفات: 10 مئی 2020ء) —— اطہر شاہ خان جیدی یکم جنوری 1943ء میں برطانوی ہندوستان کی ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ خاندانی لحاظ سے اخون خیل پٹھان ہیں۔ چوتھی جماعت میں تھے کہ […]

نہ جانے سوچ کے کیا بات سر جھٹکتا ہے

وہ شخص جو کہ خلاؤں کے پار تکتا ہے وہ بے دلی ہے کہ دل عشق میں نہیں لگتا وہ برہمی ہے کہ اپنا بدن کھٹکتا ہے وہ کیفیت کہ کوئی نام ہی نہیں جس کا خیال دشتِ سوالا ت میں بھٹکتا ہے وہ تیرگی ہے کہ ٹھوکر قدم گِنی جائے وہ فاصلہ ہے کہ […]

رائیگاں شعر مرے ، نوحہِ نمناک عبث

تُند خُو عشق اڑاتا ہے مری خاک عبث آس کے طُور پہ اتری نہ تجلی کوئی ٹکٹکی باندھ کے تکتے رہے افلاک عبث لوچ مٹی میں سرے سے ہی نہیں ہے میری گردشوں میں ہے زمانوں سے ترا چاک عبث وحشتیں ہیں کہ ہر اک حال میں عریاں ٹھہریں عقل بُنتی رہی تہذیب کی پوشاک […]

مشقِ بال و پر کی خاطر گنبدِ بے در دیا

پھوڑنے کے واسطے گویا کہ مجھ کو سر دیا وحشتیں بخشی گئی مد و جزر کی عشق کو حسن کو ماہِ مکمل سا تبھی پیکر دیا وقت کی زنجیر کی کڑیاں ہیں کیوں ٹوٹی ہوئی حذف کاتب نے نہ جانے عمر سے کیا کر دیا کوئی گنجائش نہیں چھوڑی کسی تعبیر کی عشق نے خوابوں […]