شریف المجاہد کا یومِ پیدائش

آج معروف پاکستانی صحافی ، مصنف اور پروفیسر شریف المجاہد کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم جولائی 1926ء – وفات: 27 جنوری 2020ء) —— پروفیسر شریف المجاہد یکم جولائی 1926 کو مدراس (جسے اب چنئی کہا جاتا ہے) ہندوستان میں پیدا ہوا۔ انہوں نے 1949 میں بی اے مکمل کیا اور 1951 میں مدراس […]

وزیر الحسن عابدی کا یومِ وفات

آج فارسی زبان و ادب کے ممتازعالم، اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے پروفیسر ، غالب شناس، محقق اور مترجم وزیر الحسن عابدی کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: یکم اگست، 1913ء- وفات: 29 جون، 1979ء) —— پروفیسر سید وزیر الحسن عابدی فارسی زبان و ادب کے ممتازعالم، اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے پروفیسر […]

مجید امجد کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر مجید امجد کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 29 جون 1914ء- وفات: 11 مئی 1974ء) —— 29 مجید امجد جون، 1914ء کو (جھنگ) میں پیدا ہوئے۔والد کا نام علی محمد تھا۔ مجید کے والد نے جب عقد ثانی کیا تو ان کی والدہ ان کو لے کر ننھیال آگئیں. ان کے نانا میاں […]

پرنم الہ آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر پرنم الہ آبادی کا یوم وفات ہے ( ولادت: 1940ء – وفات: 29 جون 2009ء ) —— ان کا قلمی نام پرنم اِلٰہ آبادی اصل نام محمد موسیٰ ہاشمی ، تخلص پرنم تھا۔والد کا نام حاجی محمد اسحاق تھا ۔ پرنم الہ آبادی 1940ء میں بھارت کے الٰہ آباد میں پیدا ہوئے۔ […]

ابو المجاہد زاہد کا یومِ پیدائش

آج ادب اسلامی کے ممتاز شاعر ابو المجاہد زاہد کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 28 جون 1928ء) —— ابو المجاہد زاہد: بچوں کے اسلامی شاعر از ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی —— میری بچپن کی تعلیم اس عمر میں شروع ہوگئی تھی جو عموماً بچوں کے کھیلنے کودنے کی عمر ہوتی ہے۔ والد محترم نے […]

سید مبارک شاہ کا یومِ وفات

آج پاکستان کے معروف شاعر سید مبارک شاہ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: یکم جنوری 1961ء – وفات: 27 جون 2015ء) —— مکمل نام: سید محمد مبارک شاہ تخلص: مبارک تاریخِ پیدائش: یکم جنوری 1961 مقامِ پیدائش: ڈھلی ڈھگٹال، چکوال، پنجاب، پاکستان تاریخِ وفات: 27 جون 2015 مقامِ وفات: راولپنڈی تدفین: قبرستان ڈھیری حسن […]

وقار انبالوی کا یومِ وفات

آج معروف پاکستانی شاعر، افسانہ نگار اور صحافی وقار انبالوی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 22 جون، 1896ء – وفات: 26 جون، 1988ء) —— وقار انبالوی 22 جون، 1896ء کو موضع چنار تھل، ضلع انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ناظم علی تھا۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز صحافت […]

چراغ حسن حسرت کی برسی

آج اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی مولانا چراغ حسن حسرت کی برسی ہے۔ (پیدائش: 1904ء – وفات: 26 جون 1955ء) —— مولانا چراغ حسن حسرت از ابو الحسن علی بھٹکلی —— چراغ حسن حسرت کے بارے میں بہت کم معلومات ایف بی وغیرہ پہ ملتی ہیں۔ گو تحریر تھوڑی لمبی ہے مگر اس […]

غلام مصطفیٰ قاسمی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم ڈاکٹرغلام مصطفیٰ قاسمی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 24 جون 1924ء – وفات:8 دسمبر 2003ء) —— غلام مصطفیٰ قاسمی پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم تھے۔ ڈاکٹرعلامہ غلام مصطفیٰ قاسمی 24 جون 1924ء کو گوٹھ رئیس بھنبھو خان چانڈیو تعلقہ میرو […]

عزیز بگھروی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر عزیز بگھروی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 23 جون 1932ء – وفات: 24 اکتوبر 2004ء) —— عزیز بگھروی کا پورا نام عزیز احمد اور قلمی نام عزیز بگھروی تھا۔ وہ مظفر نگر (یوپی) کے ایک قصبہ بگھرہ میں ۲۳؍جون ۱۹۳۲ء کو پیدا ہوئے۔ علی گڑھ سے بی اے، بی ایڈ کیا […]