فخر الدین بلے کا یوم پیدائش
آج نامور شاعر سید فخر الدین بلے (علیگ) کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 6 اپریل 1930ء – وفات: 28 جنوری 2004ء) —— سید فخر الدین بلے 6 اپریل 1930ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ نوٹ : تاریخِ پیدائش جو کہ سرکاری دستاویزات پہ ہے وہ 15 دسمبر ہے جب کہ اصل تاریخِ پیدائش 6 اپریل […]